• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائیک فورڈھم دبئی انٹرنیشنل کرکٹ لیگ کے عبوری سی او او مقرر

دبئی(نمائندہ خصوصی)دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ لیگ ٹیم مینجمنٹ نے مائیک فورڈھم کو عبوری چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کر دیا ہے۔ فورڈھم 2022 کے ٹورنامنٹ کے آغاز سے ہی لیگ کے ہیڈ آف آپریشنز رہے ہیں۔انہوں نے عہدہ سنبھال لیا ہے ۔ٹورنامنٹ اس سال نومبر-دسمبر میں کھیلا جائے گا۔ دو دہائیوں پر محیط کیریئر میں، فورڈہم نے بھرپور تجربہ جمع کیا ہے ۔

اسپورٹس سے مزید