• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین گیمز میں پہلی بار شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین گیمز میں پہلی بار مکسڈمارشل آرٹس کو شامل کرلیا، پاکستان کے عاصم خان بطور ایتھلیٹ،ابو ہریرہ ریفری اور دلاور خان سنان آفیشل ہوں گے۔

اسپورٹس سے مزید