ریلوے ملازمین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

November 27, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے حماد حسن مرزا نے ڈویژنل آفس کی سیکیورٹی اور ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے ہدایات نامہ جاری کردیا ہے ڈی ایس سمیت تمام سٹاف ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرنے کے پابند ہوں گے۔