ملتان(سٹاف رپورٹر)بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج۔تھانہ سٹی شجاع آباد پولیس کو طارق میں درخواست ہے کہ ملزم عثمان کے ساتھ س قریبی تعلق داری تھی ملزم نے اس سے پانچ لاکھ 85 ہزار روپے ادھار لیے اس کے بدلے ایک چیک دیا جو کہ بوگس تھا۔