پارٹی یوم تاسیس کی تقریب تاریخی ہوگی، پی پی عہدیداران

November 27, 2022

ملتان( سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی ملتان سٹی و ضلع کے زیر اہتمام 30 نومبر کو پارٹی یوم تاسیس کی تقریب تاریخی ہو گی،ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی ملتان سٹی کے سیکرٹری انفارمیشن خواجہ عمران،صوبائی حلقہ 213کے صدر ملک افتخار علی اور دیگر نے کیا۔