پتنگ فروش گرفتار

November 28, 2022

لاہور(کرائم رپورٹرسے)اکبری گیٹ پولیس نے پتنگ فروش عبدالرحمان کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے پتنگیں ڈور ، پنی اور آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا ۔