لاہور (خصوصی رپورٹر )انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین محمد ناصر اقبال خان نے کہا ہے کہ اسلام نے کامیابی و کامرانی کی صورت میں مسلمانوں کو تکبّر نہیں تشکر کا درس دیا ہے۔ ہم بانیان پاکستان ، افواج پاکستان کے شہداء اور معرکہ حق کے تقدس کیلئے کلمہ حق بلند کرتے رہیں گے۔