• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو نے اہداف پورا کرنے کیلئےکنکشن منقطع کرنا شروع کر دیئے

لاہور(خبر نگار)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ریکوری اہداف کے حصول کیلئے بجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔لیسکو نے مقررہ تاریخ تک ایک ماہ کا بل ادا نہ کرنے والے صارفین کے کنکشن منقطع کرنا شروع کر دئیے ہیں۔
لاہور سے مزید