اسٹاک مارکیٹ، منافع بخش سیکٹرز میں خریداری، 45 پوائنٹس کا اضافہ

December 02, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،مالیاتی اداروں اور سرمایہ کاروں کی منافع بخش سیکٹرز میں خریداری سے مارکیٹ میں مثبت رحجان،کے ایس ای100انڈیکس میں 45پوائنٹس کا اضافہ،52.32 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں ایک ارب 16 کروڑ 82 لاکھ روپے کی کمی ،کاروباری حجم 34.59 فیصد زیادہ رہا۔