• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی سے ٹرمپ کے کاروباروں کی جانچ کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹس کامیابی سے ٹرمپ کاروباروں کی جانچ کا امکان، وال اسٹریٹ بینکوں اور کرپٹو کمپنیوں پر دباؤ ، کرپٹو اور پیش گوئی منڈیوں سے کاروباری تعلقات تحقیقات کی زد میں آسکتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید