• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے، بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ، مبینہ ایجنٹ گرفتار

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے نے بیرون ملک ملازمت کے نام پر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے مبینہ ایجنٹ کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (AHTC) پشاور نے بیرون ملک ملازمت کے نام پر شہریوں سے مبینہ فراڈ میں ملوث ایجنٹ شیان خان کو کہ لنڈ خوڑ، ضلع مردان کا رہائشی ہے کو گرفتار کر لیا۔

اہم خبریں سے مزید