• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے آئی بے قابو ہونیکا خطرہ، انسانیت کو دوسرا موقع نہیں ملے گا، سائنس دان

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف سائنس دان جیفری ہنٹن کا کہنا ہےAI بے قابو ہونیکا خطرہ ، انسانیت کو دوسرا موقع نہیں ملے گا، اے آئی کے خالق انسان سے زیادہ ذہین اجنبی مخلوق تیار کر رہے ہیں، ٹرمپ کو سپر انٹیلی جنس کا مفہوم ہی معلوم نہیں،مصنوعی ذہانت پر کمپنیوں کو خود نگرانی کی اجازت دینا خطرناک ، اے آئی کو انسانوں کیساتھ ہم آہنگ بنانیکی ضرورت ہے۔
اہم خبریں سے مزید