• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گل پلازہ آتشزدگی کیس، گواہ پر وکیل صفائی کی جرح مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں گل پلازہ آتشزدگی کیس کی سماعت میں وکیل صفائی کی جانب سے گواہ پر جرح کی گئی۔گواہ عارف نے اپنے بیان میں کہا کہ12 بجے پہنچا 13 میں سے 12 گیٹس لاک تھے، فائر سسٹم موجود نہیں۔ماہانہ 1 کروڑ مینٹیننس کا آڈٹ نہیں ہوا، چھت کے راستے سیل، کباڑ رکھا تھا۔
اہم خبریں سے مزید