• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیوالی پر مٹھائی کیلئے سوشل میڈیا پر گھر کا پتہ دینے کا انجام، بھارتی انفلوئنسر گھر چھوڑنے پرمجبور

مدورائی (ویب ڈیسک) بھارت میں سوشل میڈیا پر ایک چھوٹی سی فرمائش نے ایسا عجیب رخ اختیار کیا کہ مٹھائی کا ایک ڈبہ مانگنے والا انفلوئنسر اپنے ہی گھر سے نکلنے پر مجبور ہوگیا۔ تامل ناڈو کے شہر مدورائی سے تعلق رکھنے والے ویروامانی نے دیوالی کے موقع پر اپنے مداحوں سے خواہش ظاہر کی کہ کوئی انہیں مٹھائی کا ڈبہ بھیج دے، مگر بعض صارفین نے اس سادہ سی درخواست کو ایسا مذاق بنا دیا کہ ان کے گھر پر سامان کی ڈیلیوری کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا۔
اہم خبریں سے مزید