• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت تجارت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں غیر معمولی اضافے کے اعداد و شمار مسترد کردیے

اسلام آباد (اے پی پی):وزارت تجارت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں غیر معمولی اضافے سے متعلق ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں اعداد و شمار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوری سے ستمبر 2026 کے دوران متعلقہ سکیموں کے تحت گاڑیوں کی درآمد گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 55 فیصد کم رہی۔
اہم خبریں سے مزید