چینی کمپنی سیف سٹیز کے سسٹم کو100فیصد فعال کریگی

December 02, 2022

لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور چینی کمپنی نے مصالحتی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان نے بتایا کہ معاہدے کے تحت چینی کمپنی سیف سٹیز کے مکمل سسٹم کو 100 فیصد فعال کرے گی۔