• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کا مکہ مکرمہ کی طرف ڈرون حملے کیخلاف کل جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(خبرنگار) مرکزی مسلم لیگ نے حوثی باغیوں کی طرف سے مکہ مکرمہ کی طرف ڈرون حملے کے خلاف کل جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں مختلف شہروں میں کانفرنسز، سیمینارز اور احتجاجی ریلیاں منعقد کی جائیں گی، جبکہ علماءکرام جمعہ کے خطبات میں حرمین شریفین کی عظمت و حرمت کو اجاگر کریں گے۔
لاہور سے مزید