• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی نے محمد عامر فہیم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

لاہور(خبرنگار):پنجاب یونیورسٹی نے محمدعامر فہیم ولد محمدابراہیم اظہر کو جیو انوائرمینٹل کنزرویشن اینڈ سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کے مضمون میں ’منتخب ہمالیائی شہری علاقوں میں موسمیاتی تبدیلی اور غیر یقینی صورتحال کے تحت آبی حکمرانی‘ کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد،پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔
لاہور سے مزید