• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حرمین شریفین کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ تقدس پامال نہیں ہو نے دینگے، انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ

لاہور(خبرنگار)حرمین شریفین کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے کسی صورت حرمین کا تقدس پامال نہیں ہو نے دیں گے،ان خیالات کا اظہار انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے نائب امیر مولا نا قاری شبیر احمد عثمانی نے اپنے بیان میں کیا،انہوں نے کہا کہ حرمین شریفین کی حرمت کسی ملک، قوم یا نسل کی جاگیر نہیں یہ پوری امت مسلمہ کی عزت و تقدس کا معاملہ ہےحرمین شریفین ہماری عقیدت بھی ہیں، ہماری غیرت بھی اور ہمارے ایمان کا حصہ بھی۔
لاہور سے مزید