ملتان چیمبر کے رکن محمد اعظم کی والدہ انتقال کر گئیں

December 06, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایوان تجارت و صنعت ملتان کی مجلس عاملہ کے رکن اورسابق ڈسٹرکٹ گورنر لائنز انٹرنیشنل ممبر روٹری کلب مڈٹاؤن محمد اعظم سابق کونسل چیئرمین لائنز انٹرنیشنل اظہر ، امجد کی والدہ انتقال کر گئیں۔قل خوانی کی تقریب آج بروز منگل انکی رہائش گاہ چوہدری اسٹریٹ بہاولپور روڈ الطاف ٹاؤن میں منعقد ہوگی دعا 10بجے ہوگی۔