ملتان (سٹاف رپورٹر)اشرف پہلوان صدر انجمن تاجران منظورہ آباد نےانجمن تاجران اورنگ زیب روڈکےنومنتخب صدرملک اسلم ڈوگر کو بھاری اکثریت سےکامیاب ہونے پر مبارکباد دی پھولوں کےہارپہنائے اورنیک تمناؤں کا اظہارکیا۔اس موقع پرنومنتخب صدرملک اسلم ڈوگر نے آنے والے تاجروں کاشکریہ اداکیااورکہاکہ تاجروں کےمسائل ان کی دہلیز پرحل ہونگے۔