• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام سائلین کو فوری انصاف فراہم کیا جانا چاہیے، زبیرخا ن

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرمین شکایات سیل زبیر احمد خان سے مختلف اضلاع سے آئے شکایت سیل کے چیئرمنیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر شکایت سیل اطہر خان اور وزیر اعلیٰ شکایت سیل ایڈوائزر فیاض تبسّم بھی موجود تھے۔ زبیر احمد خان نے کہا کہ تمام سائلین کو فوری ریلیف فراہم کیا جا نا چاہئے۔
لاہور سے مزید