ارشد شریف قتل پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس خوش آئند ہے‘ فواد چوہدری

December 07, 2022

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ارشدشریف قتل پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کو خوش آئند قرار دیدیا۔فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور ججز کی عزت اسی میں ہے کہ وہ آئین کی حاکمیت کے لیے کھڑے ہوں۔