• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

290 تھیلے آٹا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) 290تھیلے آٹا خیبرپختونخواسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ نصیرآباد پولیس اور محکمہ خوراک نے آٹے سے لدی گاڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ڈرائیور لقمان کو گرفتار کیا۔
اسلام آباد سے مزید