• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں طالبہ کانقاب واقعہ، ہندوتوا سوچ کا واضح ثبوت ہے، طارق محبوب کیانی

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)سابق ضلع ناظم راولپنڈی راجہ طارق محبوب کیانی نےکہا ہے کہ نئی نسل کو تعلیماتِ قائداعظم محمد علی جناحؒ سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے بھارت میں مسلمان طالبہ کے نقاب کے ساتھ پیش آنے والا حالیہ واقعہ ہندوتوا سوچ کا واضح ثبوت ہے، جو قائداعظمؒ کے دو قومی نظریے کی صداقت کو ایک بار پھر ثابت کرتا ہے اور بتاتا ہے کہ پاکستان کا قیام ناگزیر تھا۔ راجہ طارق محبوب کیانی نےکہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناحؒ کا دو قومی نظریہ برصغیر کے مسلمانوں کیلئے نجات کا راستہ تھا آج بھی اگر خطے کے حالات کا جائزہ لیا جائے ۔
اسلام آباد سے مزید