• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹروے کی حدود میں بکرے چرانے والے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)موٹروے کی حدود میں بکرے چرانے والے ملزم کو گرفتارکرلیاگیا، تھانہ چکری کو سب انسپکٹر تنویر احمد نے بتایاکہ بیٹ نمبر5چکری کی لوکیشن314 پر روٹین پٹرولنگ موجود تھے کہ دیکھا فینس کے اندر6،7جانور بکرے ایک آدمی مین کیرج وے پر چرا رہا تھا بمشکل باامداد ہمراہی جانوروں کے مالک کو قابوکرلیا گیاجبکہ جانور موقع سے بھاگ گئے۔
اسلام آباد سے مزید