• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدبا میں بدعنوانی کیخلاف شعور اجاگر کیلئے سیمیناراور واک کا اہتمام

پشاور (جنگ نیوز) اسسٹنٹ کمشنر جدبا حسرت خان نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد کیاجس کے بعد آگاہی واک کی گئی جس کابنیادی مقصد حکومتی اور عوامی سطح پر بدعنوانی کیخلاف شعور اجاگر کرنا تھا۔اس موقع پر سرکاری محکموں کے سربراہ اور طلباء موجود تھے۔
پشاور سے مزید