• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (لیڈی رپورٹر ) محمد فواد نے شعبہ اسلامیات میں پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع کر لیا ان کے تحقیقی مقالے کا عنوان "بدائع الصنائع میں وارد اصول کے مصادر کی تخریج و تحقیق اور ان کی اطلاقی صورتوں کی نوعیت کا علمی جائزہ (کتاب القسمۃ، کتاب الحدود، کتاب السرقۃ، کتاب قطاع الطریق)" تھا، جس میں فقہی اصولوں کے مصادر، ان کی تخریج اور عملی اطلاقی پہلوؤں کا تفصیلی و تحقیقی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔
پشاور سے مزید