24 سماج دشمن پکڑے گئے، 8مسروقہ موٹر سائیکل بھی برآمد

December 10, 2022

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) واہ کینٹ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث افضال گینگ کا سرغنہ ساتھی لیاقت سمیت گرفتار کر کے 8 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لئے ۔ اسلام آباد پولیس نے بھی 22جر ائم پیشہ عناصر گرفتار کر کے منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔