وحدت کالونی سے3 چورپکڑے گئے

January 26, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر سے)وحدت کالونی پولیس نے لوہے کے جنگلے اور موٹرسائیکل چوری کرنے والے 3 ملزمان کاشف عرف سنی،رحیم اور سلمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 2موٹرسائیکلیں،1 رکشہ،پستول و گولیاں،ہزاروں روپے و دیگر آلات برآمد ہوئے ۔