کینیڈا: برطانوی بادشاہ سے وفاداری کے حلف کیخلاف سکھ وکیل کی درخواست پر تاریخی فیصلہ آگیا
کینیڈا میں ایک سکھ وکیل کی قانونی جدوجہد کے نتیجے میں ایک صدی پرانا قانون ختم کر دیا گیا ہے جس کے تحت پیشہ ور افراد کے لیے برطانوی بادشاہ سے وفاداری کا حلف اٹھانا لازمی ہوتا تھا۔۔