کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپرہائی وے بحریہ ٹاؤن کے قریب کام کے دوران سیمنٹ کابلاک سر پر گرنے سے مزدور37 سالہ محمد عاشق جاں بحق ہوگیا۔