• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ ناردرن بائی پاس پر کوسٹر اور ٹریلر میں خوف ناک تصادم، جانی نقصان نہیں ہوا، ٹریفک کی روانی معطل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ ٹاؤن تھانہ کی حدو د ناردرن بائی پاس یوسف گوٹھ بس ٹرمینل کے قریب تیز رفتار ٹریلر اور کوسٹر میں خوف ناک تصادم ہوگیا ، حادثے کے باعث ناردرن بائی پاس پر ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی ، پولیس کے مطابق حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، کوسٹر کا اگلا حصہ مکمل تباہ ہوگیا ، پولیس نے ٹریلر اور کوسٹر کے ڈرائیوروں کو حراست میں لے لیا ہے،حادثہ منگل کی صبح تقریبا 6 بجے پیش آیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید