• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معرکہ حق میں پاک فوج نے دشمن کو ہر محاذ پر عبرتناک شکست دی، ارشد حسین

کراچی (پ ر) پاکستان غریب عوام پارٹی کے زیر اہتمام "پانی پت ہاؤس" میں تقریب معرکہ حق بنیان المرصوص سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے سربراہ و چیئرمین سید ارشد حسین نے کہا کہمعرکہ حق میں پاک فوج نے اپنے سے پانچ گنا بڑھے دشمن کو ہر محاذ پر عبرتناک شکست سے دوچار کرکے دنیا میں کہیں کا نہیں چھوڑ،ا دفاع اور قومی یکجہتی کے بے مثال مظاہرے نے دنیا میں پاکستان کو ایک بلند مقام عطا کیا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید