• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ فیصل ٹاؤن، ڈرگ روڈ میں تزئین و آرائش کے بعد اعظم فٹبال گراؤنڈ کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک نے یوسی 1 ڈرگ روڈ میں اعظم فٹبال گراؤنڈ کا تزئین و آرائش کے بعد افتتاح کر دیا، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہ فیصل ٹاؤن بلدیاتی سہولتوں کی فراہمی کے ساتھ کھیل کے میدانوں پر بھی کام کر رہا ہے ، اعظم فٹ بال گراؤنڈ میں ڈریسنگ روم اور کلب کے ساتھ تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید