• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم آباد، خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والا نوجوان دوران علاج جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ناظم آباد نمبر دو میں واقع گھر میں جھلس کر زخمی ہونا والا 35 سالہ وشال ولد افضال پیر اور منگل کی درمیانی شب سول اسپتال کے برنس وارڈ میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ، پولیس کے مطابق متوفی نے پیر کو شام ساڑھے چار بجے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید