برطانوی بلدیاتی انتخابات: لیبر کو بڑا دھچکا، ریفارم یو کے کی بڑی کامیابی
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کی لیبر پارٹی کو بڑے سیاسی نقصان کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ریفارم یو کے نے شمالی انگلینڈ سمیت کئی اہم علاقوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر کے ملکی سیاست میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔۔