کوئٹہ( پ ر) سماجی وسیاسی رہنما شوکت گجر نے ایک بیان میں کہاہےکہ معرکہ حق میں پاکستان نے اپنے سے سات گنابڑی طاقت کو شکست سے دوچار کیا یہ یقیناً بہت بڑی کامیابی ہے ہماری مسلح افواج اورفضائیہ نے جنگی مہارت کاشاندار مظاہرہ کیا دشمن کے کئی جنگی طیارے مار گرائے اورپوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کالوہا منوایا۔