• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈبل روڈ پر گولی لگنے سے موٹرسائیکل سوار زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ڈبل روڈ پر گولی لگنے سے موٹرسائیکل سوار نوجوان زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق جاں محمد روڈ کا رہائشی عبداللہ ولد غلام حیدر گزشتہ روز اپنے کزن کے ہمراہ موٹرسائیکل پر ڈبل روڈ پر جا رہا تھا کہ گولی لگنےسے زخمی ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال پہنچایا پولیس نے بتایا نوجوان اپنی ہی پسٹل سے گولی چلنے سے زخمی ہوا پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید