کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن ، الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی صدر عبدالمجید سربازی و دیگر ذمہ داران آج 8 مئی کو دن 11 بجے تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر الخدمت اسپتال بروری روڈ پر الخدمت تھیلیسیمیا سینٹر کا افتتاح کریں گے۔