• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی میں گھر کی دیوار گرنے سے مالک جاں بحق

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)گھر کی دیوار گرنے سے مالک جاں بحق ہوگیا۔پولیس کیمطابق لورالائی کے علاقے مہاجر کیمپ کٹوی میں رہائش پذیر نعمت اللہ کے گھر کی دیوار گر گئی جسکے نتیجے میں وہ ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش کو ہسپتال پہنچایا اور ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔
کوئٹہ سے مزید