• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) گاہی خان چوک کے قریب پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق گاہی خان چوکے قریب رہائش پذیر جلیل احمد گزشتہ روز گھر میں اپنی پسٹل صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چلنے سے وہ زخمی ہو گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال پہنچایا ۔
کوئٹہ سے مزید