اتحاد ٹاؤن سے جعلی رینجرز اہلکار گرفتار

January 30, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اتحاد ٹاؤن پولیس نے جعلی رینجرز اہلکار کو گرفتار کر لیا، ملزم خود کو رینجرز اہلکار ظاہر کرکے سادہ لوح لوگوں کو نوکری کا جھانسہ دیکر رقم بٹورنے میں بھی ملوث پایا گیا ہے۔