• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلنڈر سے گیس لیکج کے باعث آگ لگ گئی، ایک شخص جھلس کر شدید زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 سی میں گھر میں سلنڈر سے گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 45 سالہ نوید ولد صلاح الدین جھلس کر شدید زخمی ہوگیا، جس کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید