• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادیب، محقق انیس شیخ کی تحقیقی کتاب کی تقریب پذیرائی

کراچی (جنگ نیوز)اردو سندھی ادبی سنگت بہ اشتراک اردو لغت بورڈ کراچی کے زیر اہتمام معروف ادیب محقق انیس شیخ کی تحقیقی کتاب ہندوستان کیوں تقسیم ہوا کی تقریب پذیرائی اردو لغت بورڈ میں منعقد ہوئی، ڈاکٹر پروفیسر جعفر احمد نے صدارتی خطاب کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید