• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستانِ جوہر، ریلوے ٹریک سے غیر قانونی تعمیرات ہٹا دی گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلستانِ جوہرمیں آپریشن کرکے ریلوے ٹریک سے جھگیاں اور غیر قانونی تعمیرات ہٹا دی گئی اور مبینہ لینڈ مافیا کے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ، کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر یوسی-07، بلاک 18اور 19میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کیا گیا ، ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو کے مطابق ہجرت کالونی میں تجاوزات کے مرتکب مبینہ لینڈ مافیا کے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید