کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے کلفٹن میں رفاحی پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت ملتوی یکم اکتوبر تک ملتوی کردی ، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال پیش نہ ہو سکے۔