• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی انتظامیہ کا فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر غیر قانونی چائے خانے سیل کرنے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر )کراچی انتظامیہ کا فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر کرسیاں رکھ کر چائے خانہ چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، روڈ سائڈ ہوٹلز کو کیو آرکوڈز اور حلف نامےکے ذریعے رجسٹرڈ کیا جائے گاجو ہوٹلز رجسٹرڈ نہیں ہوں گےوہ سیل کر دئے جائیں گے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید