ایس ایس پی انوسٹی گیشن انوش مسعود چوہدری نے چارج سنبھال لیا

January 31, 2023

لاہور( کرائم رپورٹر )انویسٹی گیشن میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون ایس ایس پی انوش مسعود چوہدری نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔