جماعت اسلامی کا 5 فروری کو یکجہتی کشمیر ریلی نکالنے کا اعلان

February 01, 2023

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈوکیٹ نے 5 فروری کو کشمیری مسلمان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لبرٹی چوک تا پنجاب اسمبلی ہال تک یکجہتی کشمیر ریلی کا اعلان کیا۔